Sunday, August 8, 2021

بڑھتی ہوئی آبادی پر حکومتیں کیوں ہیں فکر مند ؟

 https://dawatnews.net/birth-control/


اس وقت ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی اور اس پر کنٹرول موضوع بحث ہے۔ آسام اور اتر پردیش کے بعد اب بہار میں آبادی پر کنٹرول کے لیے نیا بل لانے کی تیاری شروع ہو چکی ہے۔یہ سب کچھ اس ملک میں ہورہا ہے جس نے حال میں ہی اقوام متحدہ کے پاپولیشن اینڈ ڈیولپمنٹ انٹرنیشنل کانفرنس کے منشور پر دستخط کیا ہے۔ یہ منشور صاف طور پر فیملی پلاننگ میں زور و زبردستی کی مخالفت کرتا ہے۔ پڑھئے! میری ایک خاص رپورٹ۔۔۔

No comments: